پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی سستا پیٹرول اسکیم آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگی

datetime 21  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف سے سائیڈ لائن ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔ سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب کا دورہ امریکہ بھی بڑی پیش رفت نہ کر سکا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی یقین دہانیاں بھی ناکافی رہی۔پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر کمرشل بینکوں سے جمع کرانے کا پلان دینا پڑا۔اسٹاف لیول معاہدے پر آئی ایم ایف کی پیش قدمی سست روی کا شکار ہے۔اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری 2023 کو ہونا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی موٹرسائیکل اور رکشہ کو سستا پیٹرول دینے کی سکیم آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگی۔پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو سستا پیٹرول سکیم پر قائل کرنے کی کوششیں بے سود رہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…