پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا۔پرویز خٹک کا آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نام آڈیو پیغام سامنے آ یا

جس میں وہ اراکین کو ہدایات دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک کہتے ہیں کہ فیصلہ کیا تھا ہم نے اگر حکومت بنانی ہے، کوئی گروپ آتا ہے تو اس کے ساتھ بنائیں گے، کبھی بھی یہ فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ پوری کی پوری پارٹی ساتھ ملا کر ان سے ایگریمنٹ کیا جائے، پی ٹی آئی کا کبھی یہ فیصلہ نہیں تھا کہ ہم مکمل پی ڈی ایم کے ساتھ اتحاد کریں۔انہوں نے کہا کہ اگر اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن ہوتا ہے، ہم نے بالکل پیپلز پارٹی یا کسی کو ووٹ نہیں دینا، چاہے اپوزیشن میں رہیں لیکن ہم نے اپنا امیدوار کھڑا کرنا ہے اور اسے سپورٹ کرنا ہے، مقبول احمد نے اسپیکر کےلیے کاغذات داخل کردیے ہیں، سب کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقبول کو ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…