جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں فرقہ وارانہ کلنگ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں اور پولیس کی تفتیش میں اہم پیشرف سامنے آئی ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ فرقہ وارانہ تخریب کاری کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہورہا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار ہوا، اور گرفتار دہشتگرد نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…