جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عید سے پہلے ہی بینکوں کے اے ٹی ایمز جواب دے گئے، اسٹیٹ بینک کا کارروائی کا اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عید الفطر کی تعطیلات شروع ہونے سے پہلے ہی بینکوں کے اے ٹی ایمز جواب دے گئے۔عید سے قبل کیش نکلوانے والے صارفین اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان اور صارفین کے مطابق مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات آ ئے جبکہ بعض اے ٹی ایم پر رقم نکالنے کا عمل انتہائی سست روی کا شکار رہا جس سے بہت وقت ضائع ہو ا۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق جن بینکوں کے اے ٹی ایمز کی شکایات ملیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…