ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وسطی علاقے تمیر اور حوطہ سدیر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں چاند نظر آنے کی اطلاعات ملی ہیں، چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، اس طرح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کل بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر ہو گی۔
متحدہ عرب امارات میں کل عیدالفطر ہو گی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ
-
امریکی وزیر دفاع کے بازو پر بنے’کافر’ کے ٹیٹو نے نیا تنازع کھڑا کردیا
-
وزیر خزانہ نےشرح سود سے متعلق بڑی خو شخبری سنا دی
-
فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار
-
بھارت میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا
-
دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور آشنا کو ساتھیوں کیساتھ مل کر ...
-
پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر ...
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
سمندر میں اکیلا کشتی لے کر نکل جانے والا شرارتی بچہ کرشماتی طور پر 24 ...
-
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر، ڈارک ویب پر لاکھوں بینک کارڈز لیک
-
ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا ...
-
سونے کی قیمت کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ
-
امریکی وزیر دفاع کے بازو پر بنے’کافر’ کے ٹیٹو نے نیا تنازع کھڑا کردیا
-
وزیر خزانہ نےشرح سود سے متعلق بڑی خو شخبری سنا دی
-
فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار
-
بھارت میں عیدالفطر کا اعلان ہو گیا
-
دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور آشنا کو ساتھیوں کیساتھ مل کر قتل کر دیا
-
پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
سمندر میں اکیلا کشتی لے کر نکل جانے والا شرارتی بچہ کرشماتی طور پر 24 گھنٹے زندہ دریافت
-
بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر، ڈارک ویب پر لاکھوں بینک کارڈز لیک
-
ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان
-
سونے کی قیمت کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری
-
پی سی بی کے اہم عہدے دار نے استعفیٰ دے دیا
-
سپارکو نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی