بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

چینی جمناسٹ خاتون لائیو پرفارمنس کے دوران ہلاک، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

بیجنگ (این این آئی)چین میں شوہر کے ساتھ لائیو پرفارمنس کے دوران چینی جمناسٹ معمولی غلطی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون سن کو ان کے شوہر لائیو پرفارمنس کے دوران پیروں سے پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ 30 فْٹ اونچائی سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق 2 بچوں کی والدہ خاتون جمناسٹ کو حادثے کے فوری بعد اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ ہلاک ہوگئیں۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون اور ان کے شوہر بغیر کسی حفاظتی سامان کے اسٹنٹ کرنے میں مصروف تھے جبکہ انہیں دیکھنے والے حیران اور خوش ہو رہے تھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی خاتون اونچائی سے گرتی ہے تو لوگوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…