جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

 حج آپریشن کب شروع ہوگا؟وزیر مذہبی امور نے بتا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ مئی کے آخر میں حج آپریشن شروع ہو جائے گا ،حج فلائٹ آپریشن میں سرین ایئرلائن، پی آئی اے ، ائیر بلیو اور سعودی ایئرلائن حصہ لیں گی ، پی آئی اے سے حاجیوں کو بعض مسائل کا سامنا ہوتا ہے‘ رواں سال حاجیوں کی سہولت کے لئے تربیت یافتہ حج معاونین کا انتخاب باقاعدہ انٹرویو کے بعد کیا جائے گا ۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حاجیوں کے لئے زرمبادلہ کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…