جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ سے ریا ض جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس سے 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دو بچے زخمی ہوئے جبکہ نو افراد جاں بحق ہو گئے، عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستانی خاندان مدینہ منورہ سے ریاض جا رہا تھا کہ القصیم کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی جس سے یہ سانحہ پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…