اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق طالبان رہنما ملا عمر کے بیٹے اور بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کر لی۔افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان اور بیٹے ملا یعقوب نے نئے امیر ملا اختر منصور کی امارت کو تسلیم کر لیا۔انہوں نے یہ فیصلہ علما اور طالبان رہنماو¿ں کے منعقدہ اجلاس میں کیا ، اس سے پہلے ملا عبدالمنان اور ملا یعقوب کی طرف سے ملا اختر منصور کی امارت کی مخالفت کی اطلاعات آتی رہی ہیں۔
ملا عمر کے بیٹے ، بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































