اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ٹیسٹ سکواڈ میں مصباح الحق کپتان ، احمد شہزاد ، شان مسعود ، اظہر علی ، محمد حفیظ ، فواد عالم ، اسد شفیق ، مصباح الحق ، یونس خان ، سرفراز احمد ، یاسر شاہ ، ذوالفقار بابر ، وہاب ریاض ، عمران خان ، راحت علی اور جنید خان شامل ہیں ،ون ڈے سکواڈ میں اظہر علی ، احمد شہزاد ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، شعیب ملک ، بابر اعظم ، اسد شفیق ، سرفراز احمد ، محمد رضوان ، عماد وسیم ، انور علی ، وہاب ریاض ، یاسر شاہ ، راحت علی اور محمد عرفان شامل ہیں ،ٹی ٹونٹی سکواڈ میں احمد شہزاد ، مختار احمد ، عمر اکمل ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، شعیب ملک ، عامر یامین ، محمد عرفان ، بلال آصف ، وہاب ریاض ، عماد وسیم ، سہیل تنویر ، محمد رضوان اور عمران خان جونیئر شامل ہیں ، فواد عالم کو پانچ سال بعد قومی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے ،
زمبابوے کیخلاف ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی ، انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































