اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

”محمد حفیظ پھرپھنس گئے“

datetime 15  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس دوبارہ بھجوادیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس بھجوایا گیا ہے کیونکہ ان کے ذمے 2011 اور 2012 کا انکم ٹیکس واجب الادا ہے اور اس سلسلے میں ان کو پہلے بھی نوٹس بھیجا گیا تھا مگر انہوں نے حکم امتناع لے لیا جس کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق حکم امتناع خارج ہونے پر محمد حفیظ کو دوبارہ نوٹس بھجوا دیا گیاہے۔دوسری جانب محمد حفیظ کے قریبی ذرائع نے مو¿قف اختیار کیا ہے کہ محمد حفیظ پر بہت زیادہ ٹیکس لگایا گیا ہے اور وہ اس حوالے سے اپنے وکلاءسے مشاورت کر رہے ہیں جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…