بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے حراست میں لے لیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقتول کشمیری نوجوانوں کے گھرانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے پر حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی فورسز نے حراست میں لے لیا۔ بزرگ رہنما سید علی گیلانی ،شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان مسلسل گھروں میں نظر بند ہیں۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی پولیس نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک اور ان پارٹی کے دیگر پانچ رہنماﺅں کو حراست میں لے لیا۔رہنماﺅں کو بھارتی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے گھرانوں سے اظہار یک جہتی کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی ،شبیر احمد شاہ اور نعیم احمد خان مسلسل گھروں میں نظر بند ہیں۔سید علی گیلانی اور یاسین ملک نے کل وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…