بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کی سرزمین پر آ کربہت خوشی ہورہی ہے، بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)بھارت سے بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔بھارت سے آئے سکھ یاتری 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہونے والی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے، دورے کے دوران زائرین ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب اور کرتارپور صاحب جائیں گے۔متروکہ وقف املاک بورڈرکے ایڈیشنل سیکرٹر ی رانا شاہد نے واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوںکا استقبال کیا۔اس موقع پر سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین پر آکربہت خوشی ہورہی ہے، پاکستان بھارت اختلاف کو بھلا کرامن کا پیغام دیتے ہیں ۔سکھ یاتری 18 اپریل کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد بھارت روانہ ہوجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…