جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شوکت خانم ہسپتال،پیپلزپارٹی نے اہم مطالبہ کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سینئر صو با ئی وزیر اطلا عا ت نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن فکر نہ کر یں پیپلز پار ٹی کا دبئی میں اجلا س اپنے خر چ پر ہو تے ہیں نہ کہ جہا نگیر ترین کے خر چ پر کئے جا تے ہیں۔ پیپلز پار ٹی پر دیگر جماعتو ں سے مک مکا کا الزا م لگا نے وا لے عمرا ن خا ن پہلے ریفر نڈم میں آمر پر ویزمشر ف سے مک مکا کا جوا ب دیں اور اس مک مکا پر قو م سے معا فی ما نگیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کو عمرا ن خا ن کی پریس کا نفرنس پر رد عمل دیتے ہو ئے کیا ۔نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا کہ عمرا ن خا ن دو سرو ں پر الزا م لگا نے کے بجا ئے پر ویز خٹک کے غیر قانو نی ہیلی کا پٹر اور جہا ز کے استعما ل کا خر چہ پہلے سر کا ر ی خزا نے میں جمع کرا ئیں ۔انہو ں نے کہا کہ آمرو ں کا ساتھ دینے وا لے کبھی تبدیلی نہیں لا سکتے کیو نکہ عوا م آمرو ں اور انکے حا میو ں کو اچھی طر ح جا نتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ عمران خا ن کو نیند میں بھی آصف زردا ر ی نظر آتے ہیں عمرا ن خا ن نے اپنی پا ر ٹی میں دھاندلی کرا ئی اس کا جوا ب دیں۔انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ شو کت خا نم ہسپتا ل کا بھی آڈٹ کرا یا جا ئے انہو ںنے کہا کہ کے پی کے میں امن وامان کے قیا م میں پی ٹی آئی کا کو ئی کما ل نہیں ہے کے پی کے میں امن و اما ن قا ئم کر نے کا سہرا پیپلز پا ر ٹی کو جا تا ہے جس نے سب سے پہلے دہشت گر دی کے خلا ف آپریشن شرو ع کیا ۔

مزید پڑھئے:عمران خان کاپارٹی سے نکالنے کا بیان



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…