جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گوادر میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی،ایرانی باشندوں کیلئے ”اہم کام “کرنیوالا افسر گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف کارروائی تیز کر دی گئی ہے اور کراچی اور اسلام آباد کے بعد پیر کو گوادر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت نادرا کے دواہلکار گرفتارکرلئے گئے۔ یہ گرفتار اہلکار ایرانی باشندوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ کے اجرا میں ملوث پائے گئے۔وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ جعلی شناختی کارڈ بنانے والے عناصر کے خلاف صرف محکمانہ کاروائی ہی نہیں بلکہ انکی فوری گرفتاری بھی عمل میں لائی جائے۔ نادرا جیسے اہم قومی ادارے کو غلط کاریوں میں ملوث عناصر سے پاک کرنے کےلئے بلا تفریق و امتیاز کاروائی جاری رکھی جائے۔

مزید پڑھئے:اہم قرارداد سینٹ سے متفقہ طور پر منظور



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…