پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شوگر انڈسٹری کا عوام کو سستی چینی دینے کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر عملدرآمد حکومت پنجاب کے تعاون سے 27مارچ 2023ء سے شروع ہو گا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری محمد ذکاء اشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے بتایا کہ شوگر انڈسٹری نے پنجاب بھر میں نگران حکومت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ہر ضلع میں رعایتی ریٹ پر چینی کی فراہمی کیلئے ایک ایک شوگر ملز کو مقرر کیا ہے۔ جب اْن سے پوچھا گیا کہ آپ اس ریٹ پر چینی سستے سٹالوں پر مہیا کرینگے تو اْنہوں نے بتایا کہ ہم بیس روپے کی رعایت فی کلو صارفین خریداروں کو دینگے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ شوگر انڈسٹری کی پیداواری لاگت ایک سو پندرہ روپے فی کلو ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…