آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت میں کی گئی کرپشن کا پول کھول دیا، بڑے پیمانے پر کرپشن بے نقاب ہو گئی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری اسکول میں پڑھنے والی بچیوں کا ماہانہ وظیفہ اسکول پرنسپل اور پوسٹ ماسٹر لے اڑے۔دستاویزات کے مطابق ضلع اپر دیر کے اسکول کی طالبات کے لیے مختص دو کروڑ 91 لاکھ کی رقم کرپشن… Continue 23reading آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت میں کی گئی کرپشن کا پول کھول دیا، بڑے پیمانے پر کرپشن بے نقاب ہو گئی











































