پے پال نے زبردست سہولت کا اعلان کردیا
نیو یارک (پی این پی) انٹرنیٹ پر آن لائن خریدوفروخت کیلئے پے پال نے آئندہ برس 2021 کیلئے ڈیجیٹل ویلٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے، تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل ویلٹ بہت سے ای بینکنگ اور انٹرنیٹ شاپنگ کی سہولیات پر مشتمل ہوگا، پے پال صارفین اپنی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے بھی خریداری کرسکیں گے،… Continue 23reading پے پال نے زبردست سہولت کا اعلان کردیا


































