’’چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ‘‘ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
لاہور (آن لائن/این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سے267، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے درجن پر مستحکم رہی۔ آئے روز اضافے سے چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ شہر کے عام بازاروں… Continue 23reading ’’چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ‘‘ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں



































