آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ،حکومت کا اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باعث دو سخت فیصلوں کی تیاری کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان فیصلوں کے تحت اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کر نے کا فیصلہ کیا گیا، مختلف شعبوں کو 100 ارب روپے سے زائد حاصل انکم ٹیکس کی چھوٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ،حکومت کا اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کرنے کا فیصلہ




































