مولانا کی 7 کروڑ کی مہنگی گاڑی، مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب 7 کروڑ کی مہنگی گاڑی کی تصویرپر ردعمل سامنے آ گیا، گزشتہ دو روز سے مولانا طارق جمیل کے نام سے قیمتی گاڑی کی تصویر وائرل ہے جس پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کرنے میں مصروف ہیں، تصویر پر منفی تبصرے… Continue 23reading مولانا کی 7 کروڑ کی مہنگی گاڑی، مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا



































