ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز پرآگئے
کراچی(آن لائن)حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ ہفتہ کمرشل لون کی مد میں ایک ارب ڈالر کی بھاری ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز جبکہ سرکاری ذخائر16ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر16ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز پرآگئے



































