اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں بجلی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ قیمت 31 روپے مقرر کردی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )ملکی تاریخ میں بجلی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف، گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ قیمت 31 روپے مقرر کردی گئی۔دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے کم سے کم 23 روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 روپے فی یونٹ ریٹ مقرر کیا گیا ہے، گھریلو صارفین

پانچ کلو واٹ پر 31 روپے57 پیسے فی یونٹ مقرر , گھریلو صارفین کے لئے پانچ کلو واٹ سے زائد لوڈ پیک آورز 31 روپے ستاون پیسے فی یونٹ مقرر جبکہ آف پیک آورز میں مذکورہ لوڈ پر 23 روپے چھتیس پیسے فی یونٹ قیمت مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب کمرشل پانچ کلو واٹ سے کم لوڈ پر 28 روپے مقرر، پانچ کلو واٹ سے زیادہ لوڈ پر پیک آورز 32 روپے 74 پیسے ، آف پیک آورز پر 24 روپے98 پیسے قیمت مقرر کی گئی ہے۔ جنرل صارفین کے لئے 27 روپے 49 پیسے فی یونٹ قیمت مقرر کی گئی ہے۔صنعتی سیکٹر میں 25 کلو واٹ تک پیک آورز کی قیمت 25 روپے مقرر کی گئی ہے۔ مذکورہ لوڈ پر آف پیک آورز میں فی یونٹ قیمت 21 روپے 93 پیسے مقرر ، پانچ کلو واٹ تک پیک آورز 25 اعشاریہ 18، آف پیک 25 روپے 65 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔ پانچ سو سے پانچ ہزار کلو واٹ تک پیک ریٹ 25 اعشاریہ18، آف پیک ریٹ 21 اعشاریہ 54 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ تمام صارفین کے لئے مذکورہ فی یونٹ قیمت میں ٹیکسز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…