حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بدستور درہم برہم
لاہور( این این آئی)حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بدستور درہم برہم ہے اور گزشتہ روز بھی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس7 گھنٹے20منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 7 گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس6گھنٹے 40منٹ ،رحمان باباایکسپریس6گھنٹے… Continue 23reading حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول بدستور درہم برہم

































