سونے کی قیمت میں آج بھی کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ44 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم… Continue 23reading سونے کی قیمت میں آج بھی کمی










































