انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
کراچی(این این آئی) سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری 2023 کی نسبت 26فیصد کے اضافے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اطمینان بخش سطح پر ہونے کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکم رہا۔ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں معمولی کمی آئی جبکہ اوپن ریٹ میں محدود پیمانے پر اضافہ ہوا، انٹربینک… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم


































