ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

datetime 7  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں، سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق 600 ارب روپے کا ریونیو جنریٹ ہوگا جںکہ اس حوالے سے جیو لوجیکل سروے آف پاکستان کی رپورٹ مکمل ہوگئی ہے۔

ابراہیم حسن مراد نے مزید کہا کہ پلیسر گولڈ کے 09 بلاکس کی نشاندہی ہو چکی ہے جنکی جلد نیلامی کردی جائے گی ۔ ابراہیم حسن مراد نے واضح کیا کہ جیولوجیکل سروے پاکستان نے 127 سیمپلز کا معائنہ کیا۔ سیمپلز میں گولڈ کے ساتھ زنک، سلور، نکل، میگنیز، کاپر وغیرہ کی نشاندہی بھی ہوئی ہے ۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ پلیسر گولڈ کے ذخائر کی ریسرچ 75 اسکئیر کلومیٹر تک کی گئی ہے تاہم معدنیات کے شعبے سے ملکی معیشت کو استحکام ملے گا ۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…