پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافےکی منظوری دی گئی… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا








































