ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو
لاہور ( این این آئی) ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو کی تقریب ٹیوٹا سیکرٹریٹ لاہورمیں منعقد ہوئی۔ چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈئر (ر) محمد ساجد کھوکھر ستارہ امتیاز ملٹری اور چیئرمین پی ایس اے عامر پرویز چودھری نے دستخط کئے۔اس سے قبل ایم او یو کے حوالے سے بریف کرتے ہوئے… Continue 23reading ٹیوٹا اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے درمیان ایم او یو








































