جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسیوں کے قومی ذخائر بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد ماہرین کی جانب سے بٹ کوائن کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی، لیک یہ پیشگوئی اس وقت غلط ثابت ہوئی جب مارکیٹ میں محتاط رویہ اپنایا گیا اور بٹ کوائن کی قیمت… Continue 23reading بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں زمین پر آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2025

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 26 سینٹ کمی سے 68.11 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو کمی ریکارڈ گئی، تیل کی قیمتوں میں کمی ان رپورٹس کے بعد سامنے آئیں کہ اوپیک… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز منگل کوبھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کے اضافے سے 2916ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں قیمت مین اضافے کے باعث مقامی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2025

چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)چینی کی قیمتیں بھی بڑھنے لگیں، فی کلو دس روپے تک اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو ہو گئی، شہر میں بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔ چینی کی تھوک مارکیٹ میں قیمت 160… Continue 23reading چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں 17فیصد کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2025

پاکستان کی برآمدات میں 17فیصد کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملکی برآمدات میں فروری 2025ء کے دوران 17.35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ مزید بڑھ گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ برآمدات کا حجم 2ارب 43کروڑ 90لاکھ ڈالر رہا ہے جو جنوری 2025ء میں 2ارب 95کروڑ ڈالر تھا۔فروری میں درآمدات بھی 9.89فیصد… Continue 23reading پاکستان کی برآمدات میں 17فیصد کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کامیاب،پیٹرولیم ڈیلرز نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2025

وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کامیاب،پیٹرولیم ڈیلرز نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر پٹرولیم سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے کہا کہ ہم نے ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے، ہمارے مذاکرات حکومت کیساتھ کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات کامیاب،پیٹرولیم ڈیلرز نے بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: امریکا کی کرپٹو ریزرو لسٹ جاری، ڈیجیٹل کرنسیز کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: امریکا کی کرپٹو ریزرو لسٹ جاری، ڈیجیٹل کرنسیز کی قیمتیں بڑھ گئیں

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی کرپٹو اسٹریٹجک ریزرو کے لیے پانچ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا، جس کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ ان کی جنوری کی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکی کرپٹو… Continue 23reading ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: امریکا کی کرپٹو ریزرو لسٹ جاری، ڈیجیٹل کرنسیز کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسٹیٹ بینک کے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2025

اسٹیٹ بینک کے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک بغیر کسی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان

ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2025

ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)ملک میں ٹرانسپورٹ مافیا کیگٹھ جوڑ سے خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر دفتر کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔مسابقتی کمیشن حکام کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں… Continue 23reading ملک میں خوردنی تیل کی قیمت میں اضافے کا اسکینڈل سامنے آگیا

1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 1,909