طالبان نے اسکولوں اور مدارس میں اسمارٹ فونز پر مکمل پابندی عائد کردی
قندھار (این این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں طالبان حکام نے تعلیمی نظم و ضبط اور اسلامی اصولوں کے پیش نظر اسکولوں اور مدارس میں طلبہ، اساتذہ اور عملے پر اسمارٹ فونز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی… Continue 23reading طالبان نے اسکولوں اور مدارس میں اسمارٹ فونز پر مکمل پابندی عائد کردی