اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

لاہور سے وزیر آباد چلنے والی تاریخی بابو ٹرین بند کر دی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

لاہور سے وزیر آباد چلنے والی تاریخی بابو ٹرین بند کر دی گئی

لاہور(آن لائن)ریلوے حکام نے غریب ملازمین اور طالب علموں کی واحد سواری بابو ٹرین کو بغیر وجہ بتائے غیر معینہ مدت کے لئے منسوخ کر دیا ہے.ریلوے حکام کی جناب سے ٹرین بند کرنے کا نوتیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔بابو ٹرین وزیر آباد سے صبح پانچ بجے روانہ ہو کر صبح سات بجے لاہور… Continue 23reading لاہور سے وزیر آباد چلنے والی تاریخی بابو ٹرین بند کر دی گئی

خاشق جی کیس میں عجلت کے بجائے تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے ،امریکی صدر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

خاشق جی کیس میں عجلت کے بجائے تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے ،امریکی صدر

واشنگٹن(سی پی پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استنبول میں سعودی سفارخانے میں لاپتا ہونے والے صحافی جمال خاشق جی کے حوالے سے سعودی عرب کے موقف کا دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خاشق جی کیس میں عجلت کا مظاہرہ کرنے کے بجائے تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading خاشق جی کیس میں عجلت کے بجائے تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جائے ،امریکی صدر

اشتہاری اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس کی سماعت،شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

اشتہاری اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس کی سماعت،شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

اسلام آباد(سی پی پی)اشتہاری اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران شریک ملزم سعیداحمد کے وکیل اورنیب پراسیکیوٹرمیں تلخ کلامی ہو گئی،دونوں وکلاآپے سے باہر ہونے پر عدالت کومداخلت کرناپڑی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اشتہاری اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس کی سماعت کی،دوران جرح شریک ملزم سعیداحمد کے… Continue 23reading اشتہاری اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس کی سماعت،شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں تلخ کلامی

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

واشنگٹن(سی پی پی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی حکام سے ملاقات کے بعد بدھ کو ترکی پہنچ گئے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ لاپتا صحافی جمال خاشق جی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مائیک… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب کے بعد ترکی کے لیے روانہ

ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران(سی پی پی)ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج نے اھواز شہر میں گذشتہ ماہ ہونے والی ایک فوجی پریڈ پرحملے کے منصوبہ ساز کو عراق میں ہلاک کردیا ہے۔ اھواز میں ہونے والی کارروائی میبں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔ عرب خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ایران کا اھواز حملے کے ماسٹر مائنڈ کو عراق میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

ہراسانی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی : ہولی وڈ اداکارہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

ہراسانی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی : ہولی وڈ اداکارہ

نیویارک (این این آئی)ان دنوں اگرچہ ہولی وڈ اور بولی وڈ میں ’می ٹو‘ مہم کے تحت اداکارائیں اپنے ساتھ ہونے والے نازیبا رویوں پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔تاہم ہولی وڈ کی معروف اداکارہ نکولو کڈ مین نے ‘می ٹو’مہم کے ذریعے اپنی منفرد کہانی بتا کر سب کو حیران کیا ہے۔ متعدد بلاک… Continue 23reading ہراسانی سے بچنے کیلئے کم عمری میں شادی کی : ہولی وڈ اداکارہ

خواتین کو دھوکہ دینے پر ساجد خان نے خود کو جانورسے تشبیہ دیدی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

خواتین کو دھوکہ دینے پر ساجد خان نے خود کو جانورسے تشبیہ دیدی

ممبئی(این این آئی) خواتین کو دھوکا دینے اوران کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر معروف ہدایت کار ساجد خان نے خود کو جانور سے تشبیہ دیدی۔بھارتی فلم نگری کی کئی نامور شخصیات آج کل انڈسٹری میں جاری ہراسانی کی لہر کی زد میں آچکی ہیں، ان میں ایک نام کوریو گرافر فرح خان کے… Continue 23reading خواتین کو دھوکہ دینے پر ساجد خان نے خود کو جانورسے تشبیہ دیدی

پیر آف گولڑہ شریف سے وابستہ انتہائی اہم ترین شخصیت کو قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

پیر آف گولڑہ شریف سے وابستہ انتہائی اہم ترین شخصیت کو قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف پیر غلام نظام الدین جامی کے ترجمان اور صحافی سہیل خان کو عدالت سے واپسی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر آف گولڑہ شریف پیر غلام نظام الدین جامی کے ترجمان اور صحافی سہیل خان کو گزشتہ روز عدالت سے واپسی پر نامعلوم افراد… Continue 23reading پیر آف گولڑہ شریف سے وابستہ انتہائی اہم ترین شخصیت کو قتل کر دیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

فلم’ ’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

فلم’ ’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی رواں سال کی سب سے بڑی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا، جس میں فلم کے مرکزی اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دلچسپ انداز میں نظر آئے۔’وش ملے‘ نامی اس گانے میں امیتابھ بچن اور عامر خان نے ایک ساتھ رقص کیا، جسے… Continue 23reading فلم’ ’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا

1 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 5,278