پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پشاور، بونیر، سوات، شانگلہ اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے