کون کس پر حاوی رہا؟ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پی کے 7 سوات سے اے این پی کے وقار احمد خان، پی کے 44 صوابی… Continue 23reading کون کس پر حاوی رہا؟ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا