منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

لاہور(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئے گا ،آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے بعد اس کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں ،حکومت عوام کو مستقبل میں آسودگی لانے کی طفل تسلیاں دینے کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

لاہور(این این آئی )چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستان کاسفر کرنے والے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔چینی روزنامے ’’چائناڈیلی‘‘میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی سیاحت کی صنعت میں مقامی کاروباری افراد اورچینی عوام کے لئے شراکت داری کے نئے مواقع بھی… Continue 23reading سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

لاہور (این این آئی) حکومت کوسولو فلائٹ اور عجلت میں پالیسیو ں کی تشکیل کی روش کو ترک کرنا ہوگا ،ٹیکس اکٹھاکرنے والے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنے کی ضرورت ہے جس کے بعد ان کی موثر مانیٹرنگ کا نظام لایا جائے ،چھوٹے تاجروں کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں اور ان کی… Continue 23reading ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

جماعت الدعوۃ اب کالعدم نہیں رہی کیونکہ۔۔ حافظ سعید کو ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

جماعت الدعوۃ اب کالعدم نہیں رہی کیونکہ۔۔ حافظ سعید کو ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک قرار داد کے تحت جاری کیے گئے صدارتی آرڈیننس کے معیاد کے خاتمے کے بعد حافظ سعید کی سربراہی میں چلنے والی جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کالعدم جماعتوں کی فہرست میں نہیں رہیں۔یہ بات اس وقت سامنے آئی ہے جب اسلام آباد ہائی کورٹ میں حافظ… Continue 23reading جماعت الدعوۃ اب کالعدم نہیں رہی کیونکہ۔۔ حافظ سعید کو ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

برآمدات میں بیرونی سرمایہ کی توجہ کیلئے فریم ورک تیار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

برآمدات میں بیرونی سرمایہ کی توجہ کیلئے فریم ورک تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) کامرس ڈویژن نے برآمدی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے بورڈ آف انوسٹمنٹ سمیت تمام متعقلہ اداروں کو ‘ٹریڈ ریلیٹڈ انوسٹمنٹ فریم ورک’ کے نام سے سرمایہ کاری ڈرافٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دستاویزات برآمدات سے متعلق شعبے میں سرمایہ کاری اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری (ایف ڈی… Continue 23reading برآمدات میں بیرونی سرمایہ کی توجہ کیلئے فریم ورک تیار

خاشقجی کیس میں مملکت کے اقدامات کی شفافیت پر اعتماد ہے : روسی صدر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

خاشقجی کیس میں مملکت کے اقدامات کی شفافیت پر اعتماد ہے : روسی صدر

ماسکو(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادی میر پوتین کے ساتھ گفتگو کی۔بات چیت کے دوران دونوں سربراہان نے سعودہ عرب اور روس کے درمیان قائم خصوصی تعلقات اور تعاون اور رابطہ کاری کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران خادم حرمین شریفین نے… Continue 23reading خاشقجی کیس میں مملکت کے اقدامات کی شفافیت پر اعتماد ہے : روسی صدر

’’عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا‘‘

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

’’عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی کامران شاہد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا ہے۔اس دورے سے قومی مفادات کے اصول تک بدل گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے جو ڈیل کی ہے وہ بقول… Continue 23reading ’’عمران خان کے دورہ سعودی عرب نے عالمی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیا‘‘

اردن میں سیلاب : بحیرہ مردار میں اسکول بچوں سمیت18 افراد ہلاک ، 44 لاپتہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

اردن میں سیلاب : بحیرہ مردار میں اسکول بچوں سمیت18 افراد ہلاک ، 44 لاپتہ

عمان (این این آئی)اردن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے اور بحیرہ مردار ( البحر المیت) کی وادی میں 18 افراد ڈوب کر ہلاک ، بائیس زخمی اور چوالیس لاپتا ہوگئے ہیں۔ ہلاک اور لاپتا ہونے والوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے ہیں۔اردنی حکومت نے لاپتا44طلبہ اور اساتذہ کی تلاش کے… Continue 23reading اردن میں سیلاب : بحیرہ مردار میں اسکول بچوں سمیت18 افراد ہلاک ، 44 لاپتہ

1 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 5,278