اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاسداران انقلاب اور انٹیلی جنس کا ایرانی صدر روحانی کی جاسوسی کا انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

پاسداران انقلاب اور انٹیلی جنس کا ایرانی صدر روحانی کی جاسوسی کا انکشاف

تہران (این این آئی)ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کے بعد ایرانی ریاست کے اہم اداروں کے درمیان باہمی رساکشی اور اختلافات بھی شدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق دومئی 2018ء کو امریکا کے ایران کیساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد حکومت اور ایرانی… Continue 23reading پاسداران انقلاب اور انٹیلی جنس کا ایرانی صدر روحانی کی جاسوسی کا انکشاف

اگرموت مانگنا حرام نہ ہوتا تویہ دیکھ کرمیں مرنے کی دُعا کرتا؟ ملک کو ساتویں ایٹمی قوت بنانیوالے ڈاکٹر عبدالقدیرخان سخت مایوس ، ایساکیا ہوا کہ انہیں یہ اعلان کرنا پڑ گیا؟جانئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

اگرموت مانگنا حرام نہ ہوتا تویہ دیکھ کرمیں مرنے کی دُعا کرتا؟ ملک کو ساتویں ایٹمی قوت بنانیوالے ڈاکٹر عبدالقدیرخان سخت مایوس ، ایساکیا ہوا کہ انہیں یہ اعلان کرنا پڑ گیا؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی جانب سے ان دنوں ملک بھر میں احتساب کا عمل جاری ہے اور دھڑا دھڑ گرفتاری بھی ہو رہی ہیں جس سے نہ صرف سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے بلکہ ملک کا دانشور اور تعلیم یافتہ طبقہ بھی خوفزدہ نظر آرہا ہے۔ ایسے میں جہاں نیب کی کارروائیوں پر سیاسی لوگ… Continue 23reading اگرموت مانگنا حرام نہ ہوتا تویہ دیکھ کرمیں مرنے کی دُعا کرتا؟ ملک کو ساتویں ایٹمی قوت بنانیوالے ڈاکٹر عبدالقدیرخان سخت مایوس ، ایساکیا ہوا کہ انہیں یہ اعلان کرنا پڑ گیا؟جانئے

سعودی پراسیکیوٹرجنرل کی ترک حاکم سے خاشقجی کے حوالے سے بات چیت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سعودی پراسیکیوٹرجنرل کی ترک حاکم سے خاشقجی کے حوالے سے بات چیت

انقرہ (این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی عرب کے قونصل خانے میں پراسرار طورپر لاپتا ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے تحقیقات کا عمل آگے بڑھانے کے لیے سعودی پراسیکیوٹر جنرل سعود المعجب بھی ترکی پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ترک پراسیکیوٹر جنرل عرفان فیدان سے بھی… Continue 23reading سعودی پراسیکیوٹرجنرل کی ترک حاکم سے خاشقجی کے حوالے سے بات چیت

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش،ژالہ باری ،مسجد نبوی کا صحن اور اسکی چھتیں بھی دھل گئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش،ژالہ باری ،مسجد نبوی کا صحن اور اسکی چھتیں بھی دھل گئیں

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب کے متعدد شہروں بالخصوص مدینہ منورہ میں ہونے والی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ دوسری جانب شہریوں نے بارش اور ژالہ باری کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیاپر شیئر کی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ان ویڈیوز میں مسجد نبوی میں ہونے والی بارش اور ژالہ… Continue 23reading سعودی عرب کے متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش،ژالہ باری ،مسجد نبوی کا صحن اور اسکی چھتیں بھی دھل گئیں

فلسطینی مرکزی کونسل نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

فلسطینی مرکزی کونسل نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی مرکزی کونسل نے اسرائیل کو بہ طور ریاست تسلیم کیے جانے کا فیصلہ معطل کرنے، اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنے اور صہیونی ریاست اور امریکا کے خلاف کئی دیگر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس… Continue 23reading فلسطینی مرکزی کونسل نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا

کیا یہ ہے کے پی ماڈل یا مدینہ ماڈل؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے ماموں کو پنجاب کے بڑے ضلع میں ڈی پی او لگا دیا،جانتے ہیں سپریم کورٹ ان جیسے افسران سے متعلق کیاحکم دے چکی ہے؟‎

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

کیا یہ ہے کے پی ماڈل یا مدینہ ماڈل؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے ماموں کو پنجاب کے بڑے ضلع میں ڈی پی او لگا دیا،جانتے ہیں سپریم کورٹ ان جیسے افسران سے متعلق کیاحکم دے چکی ہے؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں پنجاب میں ڈی پی اوز کے بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کئے گئے ۔ اس کیلئے 5رکنی پینل تشکیل دیا گیا تھا جس نے انٹرویوز وغیرہ کئے ۔ان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خودبھی بیٹھے۔چیف سیکرٹری،چیف منسٹر کے سیکرٹری،ہوم سیکرٹری اور آئی جی صاحب تھے،جو تبادلے اور تقرریاں کی گئیں… Continue 23reading کیا یہ ہے کے پی ماڈل یا مدینہ ماڈل؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے ماموں کو پنجاب کے بڑے ضلع میں ڈی پی او لگا دیا،جانتے ہیں سپریم کورٹ ان جیسے افسران سے متعلق کیاحکم دے چکی ہے؟‎

روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد بھی شام میں فوجی کارروائیاں کیں : اسرائیل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد بھی شام میں فوجی کارروائیاں کیں : اسرائیل

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 ستمبر کو شام میں روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے واقعے کے بعد بھی تل ابیب نے شام میں متعدد مقامات پر فوجی کارروائیاں کی ہیں۔خیال رہے کہ روس کا ایک جنگی طیارہ 17 ستمبر کوشامی فوج نے غلطی سے مار گرایا… Continue 23reading روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد بھی شام میں فوجی کارروائیاں کیں : اسرائیل

تیونس : بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا،نتیجے میں دوافرادہلاک ، 11 زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

تیونس : بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا،نتیجے میں دوافرادہلاک ، 11 زخمی

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے دارالحکومت تیونس میں ایک بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کے نتیجے میں دوافرادہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے ۔دھماکے کے بعدپولیس نے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا اور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔فوری طور پر کسی گروپ… Continue 23reading تیونس : بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا،نتیجے میں دوافرادہلاک ، 11 زخمی

’’زرداری کیساتھ شریف خاندان کی بھی سیاست کا خاتمہ‘‘ کیا مولانا فضل الرحمن بھی گرفتار ہونیوالے ہیں؟معروف صحافی نے بڑی مذہبی شخصیت کی گرفتاری کی پیش گوئی کر کے ہلچل مچا دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

’’زرداری کیساتھ شریف خاندان کی بھی سیاست کا خاتمہ‘‘ کیا مولانا فضل الرحمن بھی گرفتار ہونیوالے ہیں؟معروف صحافی نے بڑی مذہبی شخصیت کی گرفتاری کی پیش گوئی کر کے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مظہر برلاس اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن کا دورہ لاہور ناکام ہوگیا ہے، انہوں نے نواز شریف کے ساتھ دو گھنٹوں کے دوران کئی مرتبہ’’دھوبی پٹکا‘‘ مارنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔ اس ناکامی کے بعد مولانا صاحب کو سیاست کی چالبازیوں سے تھوڑا وقت نکال… Continue 23reading ’’زرداری کیساتھ شریف خاندان کی بھی سیاست کا خاتمہ‘‘ کیا مولانا فضل الرحمن بھی گرفتار ہونیوالے ہیں؟معروف صحافی نے بڑی مذہبی شخصیت کی گرفتاری کی پیش گوئی کر کے ہلچل مچا دی

1 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 5,278