جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

تیونس : بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا،نتیجے میں دوافرادہلاک ، 11 زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے دارالحکومت تیونس میں ایک بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کے نتیجے میں دوافرادہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے ۔دھماکے کے بعدپولیس نے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا اور جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس بم دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ تیونس کے

دارالحکومت تیونس میں ایک بمبار عورت نے پولیس افسروں کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں دوافرادہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق بم دھماکا تیونس کے وسط میں شاہراہ حبیب بورقیبہ پر ہوا ۔دھماکے کے بعدپولیس نے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا اورریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس بم دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…