معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان آج سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک کے دورے روانہ ہوں گے،ایک اور’’بڑا پیکج‘‘ ملنے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر اتوار کو متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت ولی عہد شیخ محمدبن النہیان نے دی ہے، وزیرعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، وزیر پیٹرولیم، وزیر پاور ڈویژ ن اور مشیر تجاورت بھی روانہ ہوں گے۔ ترجمان… Continue 23reading معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان آج سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک کے دورے روانہ ہوں گے،ایک اور’’بڑا پیکج‘‘ ملنے کا امکان