اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گیس کے ٹھیکوں میں17ارب روپے کی مبینہ کرپشن ،ڈاکٹر عاصم حسین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے۔ہفتہ کواحتساب عدالت میں گیس کے ٹھیکوں میں17ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے گواہ سعید رضوان اور محمد تاج بھی

عدالت میں پیش ہوئے۔دروان سماعت ڈاکٹر عاصم نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو طبی معائنے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔پیپلزپارٹی کے رہنما کو 27 نومبر سے 20 دسمبر تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…