بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پٹرول پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ،ریاض میں نیو ائیر نائٹ پر پٹرول اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2018

پٹرول پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ،ریاض میں نیو ائیر نائٹ پر پٹرول اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک وقت میں تیل کو پانی کی طرح استعمال کیا جاتاتھا۔ مگر کچھ عرصے سے دنیا بھر میں مہنگائی نے تمام ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہے ۔ اس مہنگائی کو قابو میں کرنے اور اخراجات پورے کرنے کے لیے دوسرے ممالک کی طرح سعودی عرب نے بھی… Continue 23reading پٹرول پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ،ریاض میں نیو ائیر نائٹ پر پٹرول اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

datetime 2  جنوری‬‮  2018

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

پورٹ ہارکورٹ(آن لائن)نائیجیریا کی ایک ریاست میں عبادت سے واپس آنے والے مسیحیوں پر فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک مقتول کے رشتہ دار نے بتایا کہ ’مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب یہ افراد سال نو سے متعلق چرچ… Continue 23reading نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

دنیا کا پر اسرار ترین ریڈیو اسٹیشن جسے 35سالوں سے کوئی نہیں چلا رہا مگر اس کی نشریات جاری ہیں

datetime 2  جنوری‬‮  2018

دنیا کا پر اسرار ترین ریڈیو اسٹیشن جسے 35سالوں سے کوئی نہیں چلا رہا مگر اس کی نشریات جاری ہیں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی دلدلی علاقے کے وسط میں، جو سینٹ پیٹرزبرگ سے زیادہ دور نہیں، چوکور لوہے کے دروازوں کی بنی عمارت ہے۔دروازے کی زنگ آلود سلاخوں کے پیچھے کئی ریڈیو ٹاور ہیں۔ یہ عمارت سرد جنگ کے زمانے سے ہی پراسراریت میں لپٹی ہوئی ہے۔ یہ عمارت MDZhB نامی ریڈیو اسٹیشن کا ہیڈکوارٹر… Continue 23reading دنیا کا پر اسرار ترین ریڈیو اسٹیشن جسے 35سالوں سے کوئی نہیں چلا رہا مگر اس کی نشریات جاری ہیں

سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت

datetime 2  جنوری‬‮  2018

سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کو نکال کر ان کی جگہ سعودی نوجوانوں کو رکھنے کے لیے بنائی جانے والی سعودائزیشن پالیسی کو سخت سے سخت اور ہر طریقے سے نافذ کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ اس ضمن میں سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص نے واضح کیا… Continue 23reading سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت

ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

datetime 2  جنوری‬‮  2018

ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے راہنما وکرم سینی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ہندوؤں کا ہے اس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقوام کے لئے کوئی جگہ نہیں کیونکہ مسلمانوں کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔… Continue 23reading ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

datetime 2  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر راہنما سبرا منیم سوامی نے ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے بعد بھارت کو امریکہ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئے ۔بھارتی خبررساں ادارے… Continue 23reading ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان

datetime 2  جنوری‬‮  2018

آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کے محکمہ شماریات (پی بی ایس) کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور درآمد شدہ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ملک میں گزشتہ برس 2017 کے اختتام تک افراط زر کی شرح 4 اشاریہ 6 فیصد بڑھی۔ پاکستان شماریات بیورو نے پیش گوئی کی… Continue 23reading آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان

سال نو پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش

datetime 2  جنوری‬‮  2018

سال نو پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سال نو کے موقع پر3 لاکھ 86ہزار بچے پیدا ہوئے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبا تین3   لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں… Continue 23reading سال نو پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش

بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ

datetime 2  جنوری‬‮  2018

بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ

ڈھاکا (سی پی پی) بنگلہ دیش میں سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے نشریاتی ادارے کے مطابق سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کے… Continue 23reading بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ