بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سال نو پر 3 لاکھ 86 ہزار بچوں کی پیدائش

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سال نو کے موقع پر3 لاکھ 86ہزار بچے پیدا ہوئے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبا تین3   لاکھ 86 ہزار بچے پیدا ہوئے

ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں سے90 فیصد بچوں کا تعلق غیر ترقی یافتہ خطوں سے ہے۔ ان ممالک میں سر فہرست بھارت ہے، جہاں انسٹھ ہزار بچے پیدا ہوئے، اس کے بعد تقریبا 45 ہزار کے ساتھ چین بچوں کی پیدائش کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…