بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

datetime 6  جنوری‬‮  2018

قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا کہ قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، حضور پاکؐ امن کی داعی تھے، انہوں نے مدینہ میں امن دیا، امن کے حوالے سے صلح حدیبیہ سے بڑھ کر کوئی مثال نہیں اگر علماء کریم کی سیرت کو اجاگر کریں… Continue 23reading قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے التماس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ توجہ سندھ اورکے پی کے اسپتالوں پر بھی دیں، وہاں کے عوام علاج کیلئے پنجاب کے اہسپتالوں میں آتے ہیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

ملک بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد

datetime 6  جنوری‬‮  2018

ملک بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ اگر ینگ ڈاکٹرز کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو وہ عدالت سے رجوع کریں۔ ہفتہ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹر میں ہسپتالوں کی حالتِ… Continue 23reading ملک بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد

کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی نئی فہرست جاری کردی ہے، کالعدم جماعتوں کی تعداد 72ہوگئی۔ جس میں جماعت الدعوۃ اورفلاح انسانیت فانڈیشن بھی شامل ہیں۔وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ، لشکرطیبہ اور فلاح انسانیت سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پربھی پابندی عائد… Continue 23reading کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018

سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (سی پی پی )حکومت نے عارف احمد خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری خزانہ شاہ محمود کے ریٹائر ہونے کے بعد انہیں وزیر خزانہ کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ عارف احمد خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر… Continue 23reading سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کا پاکستان پر حملہ،گولہ بارود کا بے دریغ استعمال ،پاک فوج کا فوری ایکشن،دشمن کو بھاگنے پر مجبورکردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کا پاکستان پر حملہ،گولہ بارود کا بے دریغ استعمال ،پاک فوج کا فوری ایکشن،دشمن کو بھاگنے پر مجبورکردیا

کھوئی رٹہ /سیری(سی پی پی)جنگی جنون میں مبتلاء بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، متعدد گولے رہائشی آبادیوں کے قریب آگرے ،گھروں کی کھڑکیاں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔ہفتہ کو موصولہ… Continue 23reading کا پاکستان پر حملہ،گولہ بارود کا بے دریغ استعمال ،پاک فوج کا فوری ایکشن،دشمن کو بھاگنے پر مجبورکردیا

امریکہ کا پاکستان پر ایک اور وار! پاکستان کی غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت ختم ، آئی ایم ایف سے قرضوں کا حصول روکنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018

امریکہ کا پاکستان پر ایک اور وار! پاکستان کی غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت ختم ، آئی ایم ایف سے قرضوں کا حصول روکنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن)ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا، پاکستان کی لگ بھگ 2 ارب ڈالر کی امداد روک سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ سینئر امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دعویٰ کیا کہ ‘ان 2 ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر مالیت کا جدید… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان پر ایک اور وار! پاکستان کی غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت ختم ، آئی ایم ایف سے قرضوں کا حصول روکنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

خوفناک دھماکہ،ہر طرف تباہی،متعدد بھارتی فوجی مارے گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018

خوفناک دھماکہ،ہر طرف تباہی،متعدد بھارتی فوجی مارے گئے

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے قصبہ سوپور میں ایک دھماکے کے نتیجے میں چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ قصبے کی گول مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکہ سانحہ سوپور کی 25 ویں برسی کے موقع پر علاقے میں مکمل شٹرڈاؤن کے دوران ہوا۔ ہڑتال اور حریت رہنماؤں کی… Continue 23reading خوفناک دھماکہ،ہر طرف تباہی،متعدد بھارتی فوجی مارے گئے

مسلمان جھینگا مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں ،فتویٰ جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2018

مسلمان جھینگا مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں ،فتویٰ جاری

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد میں موجود جامعہ نظامیہ نے جھینگے کھانے کے خلاف فتوی جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ فتوی رواں سال کے آغاز پر یکم جنوری کو جاری کیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ فتوی جامعہ نظامیہ کے چیف مفتی محمد عظیم… Continue 23reading مسلمان جھینگا مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں ،فتویٰ جاری