بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مسلمان جھینگا مچھلی کھا سکتے ہیں یا نہیں ،فتویٰ جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر حیدرآباد میں موجود جامعہ نظامیہ نے جھینگے کھانے کے خلاف فتوی جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ فتوی رواں سال کے آغاز پر یکم جنوری کو جاری کیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ فتوی جامعہ نظامیہ کے چیف مفتی محمد عظیم الدین کی

جانب سے جاری کیا گیا۔ فتوے میں کہا گیا کہ جھینگے مچھلی کی کسی قسم سے تعلق نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ جھینگا مکروہ تحریم کے زمرے میں آتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کا کھانا حرام کھانے جیسا اور غیر واجب ہے۔ واضح رہے کہ اسلام میں اشیائے خوردونوش سے متعلق تین زمرے ہیں۔ حلال، حرام اور مکروہ۔۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…