جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

کا پاکستان پر حملہ،گولہ بارود کا بے دریغ استعمال ،پاک فوج کا فوری ایکشن،دشمن کو بھاگنے پر مجبورکردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

کھوئی رٹہ /سیری(سی پی پی)جنگی جنون میں مبتلاء بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، متعدد گولے رہائشی آبادیوں کے قریب آگرے ،گھروں کی کھڑکیاں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔ہفتہ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاؤں ٹائیں ، کس جمیری ، بھینس گالہ، کین ٹھی میں بھارت نے

رات گئے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کیا جو علی الصبح تک جاری رہا اس دوران بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادیوں کو نشانہ بنایا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلا ع موصول نہیں ہوئی۔بھارتی فوج کی جانب سے کی گئی گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے اور شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں ۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…