اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

datetime 8  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

نیلسن(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) منگل کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے 13 جنوری کو ڈونیڈن، چوتھا 16 جنوری کو ہیملٹن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 22 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

ممبئی(این این آئی) مایہ ناز سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص گزشتہ کئی روز سے سچن ٹنڈولکر کی ممبئی کی رہائش گاہ پر فون کال کر کے ان کی صاحبزادی سارہ سے بدتمیزی کرتا اور انہیں اغوا… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

datetime 8  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی۔سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم 180 رنز پر پویلین لوٹ گئی ٗ انگلش… Continue 23reading آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ایشز سیریز 0-4 سے جیت لی

بلوچستان حکومت جاتی دیکھ کر ن لیگ کے ہاتھ پائوں پھول گئے،وزیراعظم عباسی کہاں جا پہنچے

datetime 8  جنوری‬‮  2018

بلوچستان حکومت جاتی دیکھ کر ن لیگ کے ہاتھ پائوں پھول گئے،وزیراعظم عباسی کہاں جا پہنچے

کوئٹہ(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف بغاوت کو کچلنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے ، وہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک اعتماد کو ناکام… Continue 23reading بلوچستان حکومت جاتی دیکھ کر ن لیگ کے ہاتھ پائوں پھول گئے،وزیراعظم عباسی کہاں جا پہنچے

ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

datetime 8  جنوری‬‮  2018

ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

ولنگٹن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہرمحمود نے کہاہے کہ ولنگٹن میں میچ کے دوران بارش ہو جانا ہمارے لیے مایوس کن تھا ،لیکن ہمارے بس میں کچھ نہیں ،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے ۔اظہرمحمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری بولنگ مضبوط ہے ٗمنگل کو ہونے… Continue 23reading ولنگٹن میں بارش ہونا مایوس کن تھا ٗ اظہرمحمود

سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سید کرمانی نے بعد از موت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرکے فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں سید کرمانی نے بھارتی بلائنڈ ٹیم سے ملاقات کی جوکہ ورلڈ کپ میں شریک ہورہی ہے، اس موقع پر انھیں بصارت سے محروم افراد کیلیے کام کرنے والی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، خطرناک بیماری پھیل گئی، چند ہی دنوں میں متعدد ہلاک، ہسپتال بھر گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، خطرناک بیماری پھیل گئی، چند ہی دنوں میں متعدد ہلاک، ہسپتال بھر گئے

ملتان/اسلام آباد /کراچی(این این آئی)ملتان میں موسمی انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ ملتان کے نشتر ہسپتال میں موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ ایک خاتون انتقال کرگئی جس کے بعد 23 روز کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔23 روز کے دوران… Continue 23reading ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، خطرناک بیماری پھیل گئی، چند ہی دنوں میں متعدد ہلاک، ہسپتال بھر گئے

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم

datetime 8  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری قانون سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ اٹارنی جنرل نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تعیناتی پر ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ پیر کو سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ملک بھر کی احتساب عدالتوں میں خالی آسامیوں پر ججز کی تقرری کا حکم

’’ مجھ پر جان لیوا حملہ کامیاب ہو‘‘چیف جسٹس نے عجیب و غریب خواہش کا اظہار کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018

’’ مجھ پر جان لیوا حملہ کامیاب ہو‘‘چیف جسٹس نے عجیب و غریب خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد( آن لائن )پی ایم ڈی سی کونسل کے وجود اور میڈیکل کالجز کی داخلہ پالیسی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو فریق بنا کر دس جنوری کو طلب کر لیا جبکہ میڈیکل کالجز کا الحاق کرنے والی یونیورسٹیز کی تفصیلات بھی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آج… Continue 23reading ’’ مجھ پر جان لیوا حملہ کامیاب ہو‘‘چیف جسٹس نے عجیب و غریب خواہش کا اظہار کردیا