جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

کترینہ کیف سے دوری، رنبیر کو عالیہ کے قریب لے آئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

کترینہ کیف سے دوری، رنبیر کو عالیہ کے قریب لے آئی

ممبئی (این این آئی)کسی بھی فلم انڈسٹری میں رومانوی کہانیوں کی چہ مگوئیاں کوئی نئی بات نہیں، جس طرح اداکار فلموں میں رومانٹک ہوتے ہیں، اسی طرح وہ حقیقی زندگی میں بھی اس حوالے سے انتہائی جذباتی ہوتے ہیں۔چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی قربتوں کی کہانیاں ماضی میں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے جوڑی… Continue 23reading کترینہ کیف سے دوری، رنبیر کو عالیہ کے قریب لے آئی

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

datetime 23  جنوری‬‮  2018

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 37افراد ہلاک، 57زخمی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے اسلحہ سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کو ریکارڈ کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 200واقعات رونما ہوئے کہ جن میں 61 افراد ہلاک… Continue 23reading امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، سڑکیں خون سے رنگین ہو گئیں،

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ایک مرتبہ پھر 2018 کے لیے جنیوا میں جی-77 گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading پاکستان G-77 گروپ کا سربراہ بن گیا

آنکھیں بند کر کے شاہ رخ پر اعتماد کر سکتی ہوں ،کترینہ کیف

datetime 23  جنوری‬‮  2018

آنکھیں بند کر کے شاہ رخ پر اعتماد کر سکتی ہوں ،کترینہ کیف

ممبئی (این این آئی) کترینہ کیف ناکامیوں کے بھنور سے نکل کر ایک بار پھر نمبر ون کی پوزیشن پر توجہ مرکوز کر چکی ہیں-تفصیلات کے مطابق کسی زمانے میں کامیاب ترین اداکارہ تصور کی جانیوالی کترینہ کیف کو حالیہ برسوں میں چند بڑی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یوں لگتا تھا جیسے انکا کیریئر… Continue 23reading آنکھیں بند کر کے شاہ رخ پر اعتماد کر سکتی ہوں ،کترینہ کیف

ساحر لودھی کو مارننگ شومیں کم بچیوں کو ناچ گانے پر لگانا مہنگا پڑ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

ساحر لودھی کو مارننگ شومیں کم بچیوں کو ناچ گانے پر لگانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی) ہائی کورٹ میں ساحر لودھی کے مارننگ شو کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ساحر لودھی کے مارننگ شو پر پابندی کے لیے دائر دراخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا گیا ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پیمرا، ساحر لودھی اور دیگر کو فریق… Continue 23reading ساحر لودھی کو مارننگ شومیں کم بچیوں کو ناچ گانے پر لگانا مہنگا پڑ گیا

کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

datetime 23  جنوری‬‮  2018

کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعلیمات میں پانی بیٹھ کر چند گھونٹ میں پینے کی ہدایات ملتی ہیں جبکہ کھڑے ہوکر پانی پینے سے روکا جاتا ہے بلکہ اکثر اس پر لوگوں کی جانب سے ٹوکا بھی جاتا ہے، مگر کیا یہ عادت کسی قسم کے نقصان کا باعث بنتی ہے؟ طبی سائنس میں تو اس حوالے… Continue 23reading کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟

پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی

ممبئی(این این آئی) فلم ’باہو بلی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی۔فلم ’باہو بلی ٹو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار پربھاس نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف تیلگو فلم انڈسٹری کو متاثر کیا بلکہ بالی ووڈ کے کئی فلمساز… Continue 23reading پربھاس نے ساتھی اداکارہ انوشکا شیٹھی سے شادی کی تردید کردی

حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

datetime 23  جنوری‬‮  2018

حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

لاہور(نیوز ڈیسک)شہباز شریف کی نیب پیشی پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں،میں نے سپریم کورٹ کا سامنا کیا جبکہ میں کبھی پبلک آفس ہولڈر بھی نہیں رہا۔ اگر صاف ہیں تو الزامات کا سامنا کریں جیسے انہوں نے کیا تھا اور الزامات… Continue 23reading حکومت پنجاب نے مزاح کیساتھ عمران خان کو دیا کرارا جواب! پراجیکٹس کے اعتراف پر اظہار تشکر

پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2018

پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے

کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے اپنے ارکان کو استعفی دلانے کے آپشن پر بھی اختلافات پیدا ہوگئے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کے معاملے کی مخالفت کردی۔پی ٹی آئی کی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت میں سینیٹ ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں پر اختلافات پیدا ہوگئے