رانا ثناء کے بیان پر وزیراعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی، نظام الدین سیالوی
اسلام آباد(آن لائن)رکن پنجاب اسمبلی نظام الدین سیالوی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء4 اللہ کے بیان پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ایک ہفتے کے اندر صوبائی وزیر کے بیان کی تحقیقات کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے نظام… Continue 23reading رانا ثناء کے بیان پر وزیراعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی، نظام الدین سیالوی