مطلوب ترین غیر ملکی کو کس نے نکالا؟ن لیگ میں ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا، چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، سابق وزیراعظم نوازشریف کو تمام واقعے کا ذمہ دار قراردیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ چوہدری نثار علی جرمن سی ای او کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے مخالف تھے ٗ وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ای سی ایل سے نام نکالا گیا… Continue 23reading مطلوب ترین غیر ملکی کو کس نے نکالا؟ن لیگ میں ایک اور تنازعہ کھڑا ہوگیا، چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، سابق وزیراعظم نوازشریف کو تمام واقعے کا ذمہ دار قراردیدیا