منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل

datetime 31  جنوری‬‮  2018

باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل

لندن( آن لائن) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے ان کی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں شرمناک بات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی کا گلاس دے مارا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق بد ھ کو باکسر عامر خان… Continue 23reading باکسر عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے،ویڈیو وائرل

تیونس میں ریڑھی بان کے رقص کے میڈیا پر چرچے،لاکھوں لائیکس

datetime 31  جنوری‬‮  2018

تیونس میں ریڑھی بان کے رقص کے میڈیا پر چرچے،لاکھوں لائیکس

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں ان دنوں سڑک پر فْول (باقلا جو عربوں میں بہت مقبول ہے) فروخت کرنے والے ایک شخص کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ وڈیو میں یہ فول فروش سڑک پر اپنے دھندے کے دوران پورے جوش اور مستی کے ساتھ گاتا اور رقص کرتا نظر… Continue 23reading تیونس میں ریڑھی بان کے رقص کے میڈیا پر چرچے،لاکھوں لائیکس

خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلا می قرار،بھارتی مفتی کا فتویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2018

خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلا می قرار،بھارتی مفتی کا فتویٰ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی مفتی نے خواتین کی جانب سے مردوں کے فٹبال میچ دیکھنے کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی بھارت میں واقع دارالعلوم کے سربراہ مفتی اطہر قاسمی نے خواتین کی جانب سے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو مردوں کا فٹبال… Continue 23reading خواتین کیلئے مردوں کا فٹبال میچ دیکھنا غیر اسلا می قرار،بھارتی مفتی کا فتویٰ

کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2018

کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نااہلی کی مدت کے تعین کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے، چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے، ایک دن اسی شخص نے وزیر یا وزیراعظم بن جانا ہے جبکہ عدالت… Continue 23reading کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

حسن علی سے متعلق تشویشناک خبر، ائیرپورٹ پر حالت دیکھ کرپاکستانی دم بخود رہ گئے، افسوسناک صورتحال

datetime 31  جنوری‬‮  2018

حسن علی سے متعلق تشویشناک خبر، ائیرپورٹ پر حالت دیکھ کرپاکستانی دم بخود رہ گئے، افسوسناک صورتحال

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8کھلاڑی اور 4آفیشلز دورہ نیوزی لینڈ کے بعد لاہور پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ سے پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے 8کھلاڑی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، محمد عامر، بابر اعظم، حسن… Continue 23reading حسن علی سے متعلق تشویشناک خبر، ائیرپورٹ پر حالت دیکھ کرپاکستانی دم بخود رہ گئے، افسوسناک صورتحال

کوچ مکی آرتھر اورحسن علی کیساتھ کشیدہ تعلقات سرفراز کھل کر سامنے آگئے، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

کوچ مکی آرتھر اورحسن علی کیساتھ کشیدہ تعلقات سرفراز کھل کر سامنے آگئے، بڑا سرپرائز دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے دہے ہیں۔نجی ٹی وی سے… Continue 23reading کوچ مکی آرتھر اورحسن علی کیساتھ کشیدہ تعلقات سرفراز کھل کر سامنے آگئے، بڑا سرپرائز دیدیا

ایران میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے، متعدد شہروں میں لوگ سڑکوں پر آگئے،ایرانی حکومت ہل کر رہ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2018

ایران میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے، متعدد شہروں میں لوگ سڑکوں پر آگئے،ایرانی حکومت ہل کر رہ گئی

تہران(آئی این پی) ایران کے مختلف شہروں میں چند روز کے وقفے کے بعد حکومت کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے منظرعام پر آنے والی فوٹیج کے مطابق ایران کے جنوبی شہر بندر عباس ، وسطی صوبے اصفہان کے شہر نجف آباد ، جنوب مشرقی شہر… Continue 23reading ایران میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے، متعدد شہروں میں لوگ سڑکوں پر آگئے،ایرانی حکومت ہل کر رہ گئی

پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے اسٹنٹ کی تیاری، وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو 35ملین روپے جاری کرنے کا نوٹس، سپریم کورٹ نے 3فروری کو سائنسدان کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے مقامی سطح پر اسٹنٹ کی تیاری… Continue 23reading پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ غیر ملکی بچے کیساتھ بدفعلی کا مرتکب قاری گرفتار، مقدمہ درج، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ فلپائنی بچے کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب قاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا