بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے‘ چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے،چیف جسٹس
اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نااہلی کی مدت کے تعین کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے، چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے، ایک دن اسی شخص نے وزیر یا وزیراعظم بن جانا ہے جبکہ عدالت… Continue 23reading بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے‘ چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے،چیف جسٹس